تعویذ تربت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پتھر جو قبر کے چبوترے کے اوپر بیج میں رکھا جاتا ہے، کوہان قبر، سنگ لحد، لوح مزار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پتھر جو قبر کے چبوترے کے اوپر بیج میں رکھا جاتا ہے، کوہان قبر، سنگ لحد، لوح مزار۔